HamariWeb.com - A Web Portal for youths and students of Pakistan Visit Homepage

 

 

اپنے دوست کو بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں

کسی بھی دو ہندسی نمبر کو منتخب کریں-

دونوں کو پہلے جمع کریں اور پھر اصل نمبر سے نفی کر لیں-

جو نمبر اب آپ کے پاس بچا ، اس کو چارٹ پر تلاش کر لیں-

اس نمبر کے ساتھ موجود نشان کو غور سے دیکھیں اور ذہن نشیں کر لیں-

اب کرسٹل بال کو کلک کریں آپ کو وہی نشان دکھائی دے گا جو آپ نے سوچا تھا-

:مثال کے طور پر

آپ نے
23 سوچا - اب 2 اور 3 کو جمع کریں اور 23 میں سے نفی کر دیں-
جو باقی بچا اسے چارٹ پر دیکھیں اور اس کے برابر میں موجود نشان کو ذہن نشین کر لیں-
-اب آدمی کے ہاتھوں میں موجود بال پر کلک کریں- آپ کو وہی نشان دکھائی دے گا جو نشان آپ نے چارٹ پر دیکھا تھا

 
     

HamariWeb.com - A Web Portal for youths and students of Pakistan Visit Homepage