ایل ایل بی سال اول ودوم کے امتحانات

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق ایل ایل بی سال اول ودوم کے سالانہ امتحانات 03 سے18 جولائی صبح10:00 تا1:00 بجے دوپہر منعقد ہونگے۔طلبہ اپنے متعلقہ کالجز سے ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی پروگرام حاصل کرسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.