جامعہ سندھ کے ناظم امتحانات نے جامعہ سندھ سے ملحقہ پرائیویٹ کالجز‘ کالج آف ماڈرن سائنس حیدرآباد‘ حیدرآباد انسٹیٹیوٹ آف آرٹس‘ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حیدرآباد‘ محمد انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میرپورخاص‘ نذیر حسین انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز میرپورخاص اور سکھر انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بی بی اے (پاس) ون اور ٹو‘ بی بی اے (آنرس) پارٹ ون‘ ٹو اور تھری‘ ایم بی اے (پریویس) اور ایم بی اے (پاس) فائنل ریگولر/ فیلوئر کلاسز سال 2012-13ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔