انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل کے نتائج

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات 21 اگست 2014ء کو دوپہر ڈیڑھ بجے کیا جارہا ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.