کراچی یونیورسٹی:ایوننگ پروگرام داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں کی توسیع

image

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹر اور ڈپلومہ پروگرام 2014-15ء کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں تین دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ ایسے طلبہ وطالبات جو اب تک اپنی داخلہ فیس جمع نہیں کراسکے ہیں وہ یکم تا03 ستمبر 2014 ء تک دوپہر 3:30 تا7:30 بجے شام اپنی داخلہ فیس دفتر واقع ایڈمنسٹریشن بلاک تیسری منزل کمرہ نمبر54 میں جمع کراسکتے ہیں ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.