راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے2014 کےسالانہ نتائج کااعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق طالب علم محمد نشیط خورشید نے 1024نمبر لے کرپہلی پوزیشن حاصل کی، طلحہ شکیل 1014 نمبر لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ ردا نواز 1010 نمبر لے کر تیسرے نمبر پر رہیں۔