بی کام ریگولر سال اول سپلیمنٹری امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام ریگولر سال اول سپلیمنٹری امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحان میں کل763 طلبہ وطالبات شریک ہوئے۔336 طلبہ کامیاب قرارپائے جبکہ 427 طلبہ ناکام قراردیئے گئے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 44.04 فیصدرہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.