تعلیمی اعلانات برائے 20/09/2014

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق جامعہ اردو میںجمعرات 18ستمبرکوملتوی ہونے والا مدارس (پرائیویٹ)کا پرچہ اب بروز ہفتہ20ستمبر کو ہو گا۔ ٭وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق کراچی اور اسلام آبادمیں ہونیوالے ایم اے (سال آخر) سیاسیات ائیویٹ سالانہ امتحانات2013 منعقدہ امتحان جون2014 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔کراچی کے امتحان میں9طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں9طلباء نے شرکت کی اور5طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ55.56فیصد رہا۔ ٭وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق ایم ایس(کمپیوٹر سائنس) سمسٹر دوم کے امتحانی فارم22ستمبر2014تک نیشنل بینک گلشن اقبال کراچی سے حاصل کرکے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں جمع کرائیں۔ امتحانی فیس3000 روپے جبکہ فارم کی قیمت30 روپے مقرر کی گئی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.