بی اے ایل ایل بی(آنرز) کے امتحانات کا آغاز16 اکتوبر سے

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی اے ایل ایل بی(آنرز) کے سالانہ امتحانات کا آغاز16 اکتوبر 2014 ء سے ہورہاہے۔ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی پروگرام متعلقہ کالجز کو ارسال کردیئے گئے ہیں۔طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی پروگرام کے حصول کے لئے متعلقہ کالجز سے رجوع کریں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.