داخلے کیلئے فارم حاصل اور جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

image

جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے کیمپسز میں بیچلرز پروگرام میں داخلے کیلئے فارم حاصل اور جمع کرانے کی تاریخ میں امیدوارں کی سہولت کیلئے ایک مرتبہ پھر توسیع کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلے کیلئے داخلہ فارم 16اکتوبر تک حاصل کرکے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ایسے امیدوار جو علامہ آ ئی آئی کئمپس کے علاوہ جامعہ سندھ کے کسی دوسرے کیمپس میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں وہ اپنے متعلقہ کیمپس میں داخلہ فارم جمع کرائیں۔ داخلہ فارم صرف سندھ یونیورسٹی جامشورو کے علامہ آئی آئی کیمپس میں واقع حبیب بینک لمیٹڈ کی برانچ میں دستیاب ہونگے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.