انٹرمیڈیٹ: آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ گروپس کے نتائج

image

کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے

ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ گیارہویں

جماعت آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کے

نتائج کا اعلان بروز بدھ 22اکتوبر 2014 ء کو دوپہر ایک بجے کیا جارہا ہے۔

مذکورہ نتائج بورڈ ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

 

Click Here For

Result


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.