ایم ایس سی پریویس کے نتائج کا اعلان

image

ناظم امتحانات جامعہ سندھ جامشورونے ایم ایس سی پریویس پوسٹ گریجویٹ کالج سائیڈ کے سالانہ امتحانات 2013 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحانات میں شرکت کے لیے مجموعی طور 272 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 162 امیدوار پاس، 98 امیدوار فیل جبکہ 07 امیدوار غیر حاضر اور 05 امیدوارں کے نتائج مختلف اسباب کی وجہ سے روک دیئے گئے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.