پری انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان

image

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میںنئے سال 2014-15 ء(15بیچ ) میں پری انٹری ٹیسٹ میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نتائج دیکھنے کے لئے مہران یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.muet.edu.pkوزٹ کریں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.