اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات کی مارکس شیٹس تیار ہیں، کالجوں کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز پیر 10 نومبر2014ء سے بورڈ آفس کے متعلقہ سیکشنوں سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں ۔