بی اے کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے کے 29 ،30 اور31 جنوری2015 ء کو ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہےجس کے مطابق بی اے سال دوئم کا 29 جنوری کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب07مارچ2015 ء کو ہوگاجبکہ بی اے سال اول کا 30 جنوری 2015 ء کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 06 مارچ 2015 ء کو جبکہ سال دوئم کا 31 جنوری 2015 ء کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 05 مارچ 2015 ء کو منعقد ہوگا۔واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.