حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے انٹر (سائنس جنرل، پری انجینئرنگ اور پری میڈیکل) سپلیمنٹری امتحان 2014ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ کے جاری کردہ گزٹ کے مطابق سائنس جنرل گروپ میں 302طلباء و طالبات ، پری انجینئرنگ میں 5ہزار 499طلباء و طالبات،پری میڈیکل میں ایک ہزار 349طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔