وفا قی اردو یو نیورسٹی کے ناظم امتحانا ت پرو فیسر ڈاکٹرمسعو د مشکو ر کے مطا بق بی کا م مشترکہ(پرائیویٹ)سالانہ امتحانا ت 2013منعقدہ امتحا نا ت اگست 2014 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس امتحا ن میں1013طلباء رجسٹر ڈ ہو ئے جن میں917طلباء نے امتحان میںشر کت کی اور269طلباء کامیا ب قرار پا ئے جبکہ مجموعی رزلٹ29.33فیصد رہا ۔