بی کام سال اول کے نتائج کا اعلان

image

وفاقی اردویونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر مسعود مشکور کے مطابق کراچی میں ہونیوالے بی کام سال اول،ریپیٹر (پرائیویٹ) سالانہ امتحان 2013 منعقدہ امتحان ستمبر2014کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امتحان میں 1664طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں1482 طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور340طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ94.22فیصد رہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.