بی کام سال اول ریگولر کے نتائج کا اعلان

image

جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات نے بی کام سال اول (ریگولر) سالانہ امتحانات برائے 2014 کے نتالج کا اعلان کردیا ہے- تنائج کے مطابق امتحانات میں 15266 طلبہ شریک ہوئے٬ 2326 طلبہ کامیاب قرار پائے جبکہ 12940 طلبہ ناکام قرار دیے گئے-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.