انٹرمیڈیٹ کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی

image

کراچی ۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے ناگزیر حالات کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ کے بروز جمعرات 14 مئی 2015ء کو صبح میں ہونے والے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس اور دوپہر میں ہونے والے آرٹس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں، ملتوی ہونے والے پرچے بروز جمعرات 21 مئی 2015ء کو سابقہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.