ایم بی بی ایس 2014 کے امتحانی فارم

image

حیدرآباد (نیٹ نیوز) ناظم امتحانات (سالانہ) جامعہ سندھ کی جانب سے یونیورسٹی سے ملحقہ میڈیکل کالجز کے فرسٹ پروفیشنل سال اول و دوم٬ سیکنڈ پروفیشنل (تھرڈ ائیر) تھرڈ پروفیشنل (فورتھ ائیر) اور فائنل پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحان 2014 کے بغیر لیٹ فیس کے امتحانی فارم 31 مئی تک جمع کیے جائیں گے جبکہ یکم جون سے پانچ جون تک 5 ہزار روپے لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کیے جائیں گے-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.