انٹرمیڈیٹ: کامرس گروپس کے کمرشل جیوگرافی کے پرچہ کی کاپیاں جانچنے کا عمل

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات 2015ء کے کامرس گروپس کے کمرشل جیوگرافی کے پرچہ کی کاپیاں جانچنے کا عمل بروز پیر15 جون صبح ساڑھے دس بجے سے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں شروع کیا جارہا ہے۔ متعلقہ مضمون کے ٹیچرز جو کاپیاں جانچنے کے لئے طے شدہ اہلیت پر پورا اترتے ہوں وہ فوری طور پر انٹر بورڈ آفس رجوع کریں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.