کراچی میٹرک بورڈ: سائنس و جنرل گروپ پارٹ 2 کے نتائج

image

کراچی (نیٹ نیوز) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی

کی جانب سے سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ پارٹ ٹو (میٹرک) سائنس و آرٹس اور

خصوصی بچوں کے سالانہ امتحانات برائے سال 2015کے نتائج کا اعلان جمعرات

30جولائی کو ساڑھے بارہ بجے ہومیو پیتھک کالج مقابلِ میٹرک بورڈ بلڈنگ میں

کیا جائے گا جہاں ان امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو

اسناد اور انعامات بھی دیئے جائیں گے- یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھیں

جاسکیں گے-

 

Click Here For

Result


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.