انٹر سال اول پری انجینئرنگ طلبا کی داخلہ فہرست

image

کراچی(نیٹ نیوز)انٹر سال اول کی داخلہ کمیٹی نے

انٹر سال اوّل پری انجینئرنگ طلباء کی داخلہ فہرست جاری کر دی 55کالجوں میں

13767داخلے دیئے گئے ہیں سب سے زیادہ نمبروں پر داخلے آدمجی سائنس کالج

میں بند ہوئے جن کے داخلے 807نمبروں سے شروع ہو کر703نمبروں پر بند ہوئے۔

 

ڈی جے سندھ گورنمنٹ کالج میں661نمبر وں پر داخلے بند ہوئے سینڈیکیٹ

میں646نمبروں پر اسٹیڈیم روڈ کالج 641، گلشن اقبال بلاک7 میں 607،دہلی انٹر

سائنس کالج میں 650، گورنمنٹ کالج فارمین ناظم آباد میں 627میں داخلے ہوئے۔

ذرائع کے مطابق داخلہ فہرست کالجوں میں میں بھی آویزاں کردی گئی ہے ۔

 

 

Click Here For

Result


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.