میٹرک بورڈ٬ ضمنی امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر

انوار احمد زئی کی خصوصی ہدایت پر ناظم امتحانات نعمان احسن نے اعلان کیا

ہے کہ میٹرک سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ سپلیمنٹری امتحانات کے

فارمز کی تاریخ 5اکتوبر سے بڑھا کر لیٹ فیس کے ساتھ 13اکتوبر 2015تک کر دی

گئی ہے-

 

لہٰذا طلبہ وطالبات اپنے فارمز نیشنل بینک، حبیب بینک، عسکری کمرشل بینک

اوریونائیٹڈ بینک کی بورڈ آفس کی برانچوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.