جناح یونیورسٹی ، ڈگری کلاسوں کے داخلہ فارم

image

کراچی(نیٹ نیوز) جناح یونیورسٹی برائے

خواتین میں سال 2016 کے ڈگری پروگرامز کے لئے فیکلٹی کامرس اینڈ بزنس ایڈ

منسٹریشن،فیکلٹی کمپیوٹرسائنس ، فیکلٹی آرٹس کے تمام شعبہ جات،فیکلٹی

فارمیسی اورفیکلٹی سائنس کے تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں-

 

داخلے حاصل کر نے کی خواہشمند طالبات داخلہ فارم صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک

یونیورسٹی کے ایڈمیشن آفس سے حاصل کر سکتی ہیں۔کلاسز کے با قاعدہ آغاز کا

اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.