نویں جماعت کے طلبہ کے انرولمنٹ فارم لیٹ فیس کے ساتھ

image

کراچی (نیٹ نیوز) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد

زئی کی خصوصی ہدایت پر سال 2014-15کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ سال اول (نویں

جماعت) سائنس وجنرل گروپ ریگولر کے وہ امیدوار جو سالانہ امتحانات میں شریک

تو ہوئے مگر اپنا انرولمنٹ فارم جمع نہیں کروا سکے تھے ان امیدواروں کو

مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ لیٹ فیس کے ساتھ اپنے انرولمنٹ فارم 15دسمبر 2015تک

جمع کروا سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.