جامعہ کراچی، بی کام پرائیویٹ سال دوم ضمنی امتحانات کے نتائج

image

کراچی( نیٹ نیوز) جامعہ کراچی کے

ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام

پرائیویٹ سال دوئم اور(سال اول ودوئم) ضمنی امتحانات برائے 2014 ء کے نتائج

کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 

نتائج کے مطابق امتحانات میں 1602 طلباوطالبات شریک ہوئے،14 طلبہ کو فرسٹ

ڈویژن ،450 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ 02 طلبہ کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب

قراردیا گیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 29.09% فیصد رہا۔  -  


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.