شیکر دھون کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

image
بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین آخری ٹیسٹ کے بعد میچ ریفری نے اپنی رپورٹ میں شیکر دھون کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا۔ آئی سی سی نے نوٹس جاری کرتے ھوۓ شیکر دھون کو 14 روز میں بولنگ ٹیسٹ کرانے کا حکم جاری کریا۔

بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شیکر دھون نے 3 اوورز کرائے تھے

About the Author:

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.