کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم
امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس
ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل
15 دسمبر 2015ء کو سہ پہر تین بجے کیا جارہا ہے-
مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں-