کراچی: موسم سرما کی تعطیلات ختم٬ اسکولوں کھل گئے

image

موسمِ سرما کے تعطیلات کے اختتام کے بعد آج کراچی کے تمام سرکاری اور نجی

اسکول آج سے کھل گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے شہر بھر کے تمام سرکاری

اور نجی اسکولوں کو 22 دسمبر سے پہلی جنوری تک چھٹیاں دی گئی تھیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.