جامعہ کراچی: بی کام ریگولر سال دوم کے نتائج

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات

پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کی جانب سے بی کام ریگولر سال دوم اور(سال اول

ودوم باہم) سالانہ امتحانات برائے 2015 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے-

 

سالانہ امتحانات برائے 2015 کے نتائج کے مطابق گورنمنٹ پریمیئر کالج

فارگرلز کی طالبہ حبیبہ مسعود بنت مسعود احمد خان سیٹ نمبر725444 نے 1073

نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ ڈی اے ڈگری کالج فارویمن کی راحت

العین بنت حنیف گھانچی سیٹ نمبر726095 نے 1071 نمبر کے ساتھ دوسری اور اسی

کالج کی ہی طالبہ زمینہ فاطمہ عقیل بنت عقیل حسین سیٹ نمبر726101 نے 1059

نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں کل 16904 طلباوطالبات

شریک ہوئے ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.