کراچی میٹرک بورڈ: انرولمنٹ فارم کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے توسیع

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحان برائے سال 2017 جماعت نہم سائنس

و جنرل گروپ (ریگولر) طلباء وطالبات کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے انرولمنٹ

فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے20ستمبر2016 تک توسیع کر دی ہے۔

لہٰذا اس ضمن میں یہ بھی واضح کیا جاتا ہے کہ نظرثانی شدہ شیڈول کی تاریخ

ختم ہونے کے بعد 21ستمبر سے 8نومبر2016 تک لیٹ فیس کے ساتھ فارم وصول کئے

جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.