وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا میجر شبیر شریف شہید کی برسی کے موقع پر پیغام

image
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے میجر شبیر شریف شہید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میجر شبیر شریف شہید نے پاک وطن کے دفاع کیلئے اپنی جان نچھاور کی۔پوری قوم کو ان کی عظیم قربانی پر فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔میجر شبیر شریف شہید نے بہادری اور جرأت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا اور جام شہادت نوش کیا۔ وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.