دھونی کے فین نے میچ کے دوران انوکھا کام کر دیا، سکیورٹی کو چکمہ دے ڈالا

11 Jan, 2017 نیو
ممبئی: انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران بھارت اے کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے پائوں چھونے کے لیے ایک پرستار10 فٹ اونچی جالیوں سے کود گیا اس وقت دھونی وکٹ پراپنے ساتھی بیٹسمین پانڈیا سے بات کررہے تھے۔پرستار سیکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے پچ پر پہنچا اور دھونی کے پائوں چھو لیے۔سابق کپتان نے اس سے ہاتھ ملایا اور سیکیورٹی اہلکاروں کو اسے مارنے سے بھی منع کیا، بعد میں مذکورہ پرستارکو وارننگ دیکرچھوڑ دیا گیا۔ برابورن اسٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت تھا جبکہ بڑی تعداد میں شائقین دھونی دھونی کے نعرے لگاتے رہے۔

Watch Live News

عمر اکمل کو پی سی بی کا نوٹس، سات روز میں جواب طلب

17 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

عمر اکمل نے مکی آرتھر پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے سینئر کھلاڑیوں اور چیف سلیکٹر کی موجو ... مزید

عمر اکمل کا پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا بھر پور جواب دینے کااعلان

17 Aug, 2017 نیو

لاہور: عمر اکمل آج کلخبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔گزشتہ روز عمر اکمل کی طرف سے کوچ مکی آرتھ ... مزید

پی سی بی نے عمر اکمل کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا

17 Aug, 2017 نیو

لاہور : پی سی بی نےعمر اکمل کی جانب سے کوچ مکی آرتھر پر مبینہ الزامات کے بعد شوکاز نوٹس جا ... مزید

ہیڈ کوچ پر بے بنیاد الزامات ،پی سی بی کا عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

17 Aug, 2017 نوائے وقت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کی جانب سے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات لگانے ... مزید

عمر اکمل کو میڈیا سے گفتگو کرنا مہنگی پڑ گئی ۔۔۔پی سی بی نے اہم قدم اٹھا لیا

17 Aug, 2017 نیو

عمر اکمل کو میڈیا سے گفتگو کرنا مہنگی پڑ گئی ۔۔۔پی سی بی نے اہم قدم اٹھا لیا لاہور : پی سی ... مزید

عمر اکمل کے کوچ مکی آرتھر پر الزامات ، پی سی بی نے نوٹس لے لیا

17 Aug, 2017 چینل24

لاہور(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے(pcb) ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر الزامات لگانے پر مڈل آرڈر ب ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB