جلد کو دوبارہ جوان کرنے کا طریقہ دریافت

11 Jan, 2017 نیو
نیو یارک : سائنس دانوں کا جلد کو جوان رکھنے کیلئے خلیوں کی دوبارہ افزائش کا طریقہ ڈھونڈ نکالتے ہی جھریوں کا معاملہ ماضی کا حصہ بن سکتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ نئی دریافت نہ صرف بڑھتی عمر کا علاج کرسکتی ہے بلکہ یہ زخموں کو بھرنے کے ساتھ انہیں بے داغ کرنے کا راستہ بھی ہموار کرسکتی ہے۔ فیٹ خلیے جو ایڈی پوسائٹس کہلاتے ہیں، عموماً جلد میں پائے جاتے ہیں لیکن جب داغ پڑتے ہیں اورعمر بڑھتی ہے تو ختم ہو جاتے ہیں۔ان فیٹ خلیوں کا نہ ہونا بوڑھے لوگوں کے چہرے پر مستقل جھریوں کی ایک بڑی وجہ ہے۔ لیبارٹری تحقیق میں معلوم ہوا کہ بون مورفو جینیٹک پروٹین(بی ایم پی) نامی اہم مالی کیول کس طرح جلد کو بے داغ اور ہموار کرتا ہے۔ بی ایم پی، مایوفائبرو بلاسٹس نامی داغ بنانے والے خلیے جو زخم کو بھرتے ہیں ، ان کو ایڈی پوسائٹس میں تبدیل کرتے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ پہلے یہ سمجھاجاتا تھا کہ مایا فائبروبلاسٹس کسی دوسری قسم کا خلیہ بننے کے قابل نہیں۔ لیکن ان کے کام نے بتایا کہ وہ یہ قابلیت رکھتے ہیں کہ ان خلیوں کو ماہرانہ طور پر ایڈی پو سائٹس میں تبدیل کر سکیں۔

Watch Live News

’جے آئی ٹی‘ نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

شامی حکومت مزید کیمیائی حملے کرنے سے باز رہے، امریکہ

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بیان کے مطابق نئے حملے کی تیاریاں اپریل 2017ء میں کیے جانے والے حملے سے ملتی جلتی ہیں جس م ... مزید

کراچی میں گرمی کا وار جاری، بالائی علاقوں میں بارش

27 Jun, 2017 اب تک

کراچی میں گرمی کا وار جاری، بالائی علاقوں میں بارشاسلام آباد:(27 جون 2017)اسلام آباد سمیت ... مزید

پانامہ جے آئی ٹی نے مریم نواز کو پہلی مرتبہ 5 جولائی کو طلب کر لیا

27 Jun, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): پانامہ جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو تمام دستاوی ... مزید

آئل ٹینکر حادثہ: قیمتی جانوں کے ضیاع پر او آئی سی کا اظہار تعزیت

27 Jun, 2017 چینل24

جدہ (24 نیوز): احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر او آئی سی کا ... مزید

ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی ملاقات کے دوران کشمیری اور سکھ برادری کا احتجاج

27 Jun, 2017 اب تک

ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی ملاقات کے دوران کشمیری اور سکھ برادری کا احتجاجواشنگٹن: (27 جون 2017)  ... مزید

آئل ٹینکر حادثہ: 125 افراد کی اجتماعی تدفین آج ہوگی

27 Jun, 2017 اب تک

آئل ٹینکر حادثہ: 125 افراد کی اجتماعی تدفین آج ہوگیحسان شیخملتان: (27 جون 2017)سانحہ احمد ... مزید

ٹرمپ نے بھارت کو سچا دوست قرار دے دیا

27 Jun, 2017 اب تک

ٹرمپ نے بھارت کو سچا دوست قرار دے دیاواشنگٹن: (27 جون 2017)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ... مزید

شدید گرمی پر قدرت مہربان،اسلام آباد، میانوالی،بھکر،کوٹ ادو میں بارش

27 Jun, 2017 چینل24

اسلام آباد(24نیوز)عید کے دوسرے روز اسلام آباد ،مری ،میانوالی سمیت کئی شہروں میں بارش سے گر ... مزید

مودی ٹرمپ ملاقات سے قبل حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین عالمی دہشت گرد قرار

27 Jun, 2017 اب تک

مودی ٹرمپ ملاقات سے قبل حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین عالمی دہشت گرد قرارواشنگٹن: ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB