شراپووا کی ٹینس میں واپسی، 26اپریل کو پہلا میچ کھیلیں گی

11 Jan, 2017 نیو
اسٹٹ گارٹ: روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپووا اپریل میں ڈوپنگ پابندی ختم ہونے کے بعد اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔ماریا شراپووا نے گذشتہ برس جنوری میں آسٹریلین اوپن میں آخری بار حصہ لیا تھا، لیکن اس کے بعد ڈوپنگ کا انکشاف ہوجانے کے بعد انھوں نے کھیل سے دوری اختیار کرلی تھی۔ان پر 15 ماہ کی ڈوپنگ معطلی اپریل میں مکمل ہوگی، 29 سالہ سابق ورلڈ نمبرون کو مارچ میں دو برس پابندی کی سزا دی گئی تھی تاہم اپیل کیے جانے پر اکتوبر میں یہ سزا کم کردی گئی تھی۔جرمن ایونٹ 24 اپریل سے شروع ہوگا تاہم ماریا اپنی پابندی کی سزا مکمل ہونے کے بعد 26 اپریل کو پہلا میچ کھیلیں گی۔ شراپووا کو وائلڈ کارڈ انٹری ملے گی، سابق چیمپئن نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں اپنے فیورٹ ایونٹ کے ذریعے کھیل میں واپس آئوں گی ۔واضح رہے کہ انھوں نے 2012 سے 2014 تک لگاتار تین بار ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

Watch Live News

رونالڈو کے مجسمے کی پردہ کشائی، شائقین فٹبال نے مشابہت پر سوال اٹھا دیئے

30 Mar, 2017 نیو

مادیرا: پرتگال کے جزیرے مادیرا میں اسٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو کے مجسمے کی پردہ کشائی کے  ... مزید

کراچی:چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی،انٹرنیشنل کرکٹ کی جلد واپسی ہوگی:آفریدی

30 Mar, 2017 چینل24

کراچی (24 نیوز) کراچی کے ایدھی ہومز میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی (champions trophy) کی رون ... مزید

کراچی: آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی ایدھی ہوم میں تقریب رونمائی

30 Mar, 2017 نیو

کراچی : آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کو ایدھی ہوم کراچی میں پہنچایا گیا جہاں تقریب رونمائی ہوئی ... مزید

بھارتی کرکٹ بورڈ کو نہیں حکومت کو پاکستان سے کرکٹ میں مسائل ہیں، آفریدی

30 Mar, 2017 نیو

کراچی: بوم بوم شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دبنگ انداز میں بھارتی حکومت کو ... مزید

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان قصوروارقرار، ایک سال کی پابندی

30 Mar, 2017 اب تک

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان قصوروارقرار، ایک سال کی پابندیاسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نامز ... مزید

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز محمد عامر سمیت 5کھلاڑی روانہ ٹیسٹ سکواڈ کیلئے مشاورت شروع

30 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیزکےخلاف 7اپریل سے شروع ہونےوالی تین ون ڈے م ... مزید

ثانیہ مرزا میامی اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

30 Mar, 2017 نوائے وقت

میامی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی  ... مزید

10 مرتبہ بکیز کی طرف سے فکسنگ کی پیشکش ہوئی:راشد لطیف کا انکشاف

30 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ انہیں 10 ... مزید

بارش نے جنوبی افریقہ کو نیوزی لینڈ کیخلاف شکست سے بچالیا، ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی

30 Mar, 2017 نوائے وقت

ہملٹن (سپورٹس ڈیسک)ہملٹن ٹیسٹ کا پانچواں روز بارش کی نذر ہوجانے کے سبب جنوبی افریقی ٹیم یق ... مزید

پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی فیڈریشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

30 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور(چودھری اشرف) پاکستان ہاکی ٹیم کو اذلان شاہ کپ ٹورنامنٹ میں شامل نہ کرنے پر پاکستان ہ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB