مکی آرتھر کا کامران اکمل کو ٹیم میں شامل کرنے سے انکار

12 Jan, 2017 نیو
لاہور :پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب بیٹسمین کامران اکمل کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ انکار کے بعد پاکستان کے قومی سیزن کی ساکھ پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ ایسے میں بدھ کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی چیئر مین کی ہدایت پرپنڈی اسٹیڈیم میں ریجنل کوچز سے ملا قات کی اور انہیں ہدایت کی کہ وہ تینوں فارمیٹس کے لئے باصلاحیت کھلاڑی تلاش کریں اور ان کے بارے میں سلیکٹرز کو بتائیں۔ اس موقع پر قومی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتا ق احمدبھی انضمام الحق کے ساتھ موجود تھے،اس میٹنگ میں گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے حکمت عملی بنائی گئی۔

Watch Live News

ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست، ٹیم انتظامیہ، سلیکشن کمیٹی کی چھٹی

20 Jul, 2017 چینل24

(ویب ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست کی تمام تر ذمہ داری ٹیم انتظامی ... مزید

سرفرازاحمد نے قومی ٹیم کے بارے میں نئے عزم کا اظہار کر دیا

20 Jul, 2017 نیو

لاہور:حال ہی میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی اہم ذمے داری ملنے کے بعد سرفراز احمد نے قومی ٹیم کو  ... مزید

مہنگی تر ین گاڑی کے ساتھ تصویر وائرل کرنا مہنگا پڑ گیا،شدید تنقید

20 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ عمر اکمل سوشل میڈ یا پر چاہے کچھ بھی کر لیں لیکن پاکستانی انہیں  ... مزید

کیون پیٹرسن مستقبل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کریں گے

20 Jul, 2017 نیو

انگلش اسٹارکیون پیٹرسن مستقبل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کریں گے.سابق کپتان نے اپنے آبائ ... مزید

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیوں ہاری ؟ہیڈ کوچ نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی

20 Jul, 2017 نیو

پاکستان ویمن ٹیم ورلڈکپ میں تمام میچز ہارگئی .ہیڈ کوچ نے اپنی رپورٹ میں گروپنگ کو شکست کی  ... مزید

ورلڈ چیمپن شپ کے بعد کیرئیر اختتام پذیر ہوگا، یوسین بولٹ

20 Jul, 2017 نیو

مناکو:دنیا کے تیز ترین انسان کا اعزاز پانے والے یوسین بولٹ کا انٹرنیشنل کیرئیر ورلڈ چیمپن  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB