وکٹر ٹروئیکی سڈنی اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

12 Jan, 2017 چینل-٥
سڈنی (اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار وکٹر ٹروئیکی سڈنی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے جبکہ ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز دوسرے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ آسٹریلیا میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں سربیا کے وکٹر ٹروئیکی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اٹلی کے پاﺅلو لورنزی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایک اور میچ میں انگلینڈ کے ڈینیئل ایوانز نے ہسپانوی مارشل گرانولرز کو 1-6، 6-3 اور 6-3 سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Watch Live News

ڈیوڈ وارنر نے ایلن بارڈر ایوارڈ دوسری مرتبہ اپنے نام کر لیا

23 Jan, 2017 نیو

سڈنی : آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اہم ےترین اعزاز اپنے نا م کیا وہ دوسری مرتبہ ایلن ب ... مزید

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر پرویز رسول بھارتی ٹیم میں شامل

23 Jan, 2017 نیو

ممبئی: انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی  ... مزید

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید تنزلی

23 Jan, 2017 نیو

نمبر ون پوزیشن پر رہنے والی پاکستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے شکست کے بعد اپنی پہ ... مزید

سڈنی میچ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 86 رنز سے شکست دے دی

23 Jan, 2017 چینل24

سڈنی (24 نیوز): پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کا چوتھا میچ آج سڈنی میں کھیلا گیا جس ... مزید

آئی سی سی:نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری پاکستان کی 5ویں سے 6ویں نمبر پر تنزلی

23 Jan, 2017 چینل24

دبئی (24نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے  ، نئی رینکنگ میں پاکس ... مزید

اسلام آباد: مصباح کا فارم کی بحالی کے لئے کلب کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ

23 Jan, 2017 اب تک

اسلام آباد: مصباح کا فارم کی بحالی کے لئے کلب کرکٹ کھیلنے کا فیصلہقومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان م ... مزید

غیر اخلاقی ویڈیو کس نے لیک کی, عامر خان نے دل کی بات بتا دی

23 Jan, 2017 نیو

لندن: غیر اخلاقی ویڈیو کے معاملے پر عامر خان کھل کر سامنے آگئے، کہتے ہیں کسی قریبی شخص کی  ... مزید

پی ایس ایل سے چند روز قبل 12 غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت سے معذرت کر لی

23 Jan, 2017 نیو

لاہور: پی ایس ایل کو مستقبل میں پاکستان لانے کے خواب آغاز ہی میں ٹوٹ گئے . دوسرے ایڈیشن می ... مزید

دبئی: ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی مزید ایک درجے تنزلی

23 Jan, 2017 اب تک

دبئی: ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی مزید ایک درجے تنزلیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کی نئی عالم ... مزید

نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان سے پانچویں پوزیشن چھین لی

23 Jan, 2017 نوائے وقت

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان سے پان ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB