وزیر اعظم خود عدالت آ کر ابہام دور کریں، سراج الحق

12 Jan, 2017 اب تک
وزیر اعظم خود عدالت آ کر ابہام دور کریں، سراج الحقامیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج اس بات کی ضرورت پہلے سے زیادہ بڑھ گئی ہے کہ وزیر اعظم خود عدالت آئیں اور پاناما کیس سے متعلق ابہام دور کریں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ سرکاری وکیل ایک کمزور کیس لڑ رہے ہیں، مخدوم علی خان نے جو دلائل دیے اس میں انھوں نے الفاظ کا سہارا لیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن کیخلاف جماعت اسلامی عدالت میں دلائل کیساتھ موجود ہے۔

Watch Live News

افغانستان 200 ہیلی کاپٹر اور طیارے حاصل کرے گا، حکمتِ عملی تیار

29 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

امریکہ میں انتظامیہ کی تبدیلی کے بعد اعلیٰ سطحی امریکی وفد کا یہ افغانستان کا پہلا دورہ ہے ... مزید

ڈاکٹر عاصم کیس میں آصف زرداری فارمولا آزمایا گیا: قانونی ماہرین

29 Mar, 2017 نوائے وقت

ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت پر بھی آصف علی زرداری کا فارمولا لاگو ہوا۔ قانونی ماہرین کے مطابق ... مزید

لاہور ہائیکورٹ نے سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا فیصلہ معطل کر دیا

29 Mar, 2017 نوائے وقت

سی ایس ایس 2018ءکا امتحان اردو میں لینے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا۔ چیف جسٹس ل ... مزید

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان قصوروارقرار، ایک سال کی پابندی

29 Mar, 2017 اب تک

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان قصوروارقرار، ایک سال کی پابندیاسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نامز ... مزید

ایسا سدا بہار تیل جو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے

29 Mar, 2017 نیو

لاہور: یوں تو زیتون کا تیل ہماری صحت کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے مگر ماہرین نے اس سدا ب ... مزید

امریکا میں انٹرنیٹ پرائیوسی ختم کرنے پر غم و غصہ

29 Mar, 2017 نیو

نیو یارک:امریکہ میں انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بہت جلد صارفین کی معلومات ک ... مزید

حسین حقانی کے آرٹیکل کیخلاف پاک فوج کا دوٹوک موقف سامنے آ گیا

29 Mar, 2017 نیو

راولپنڈی : ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی ... مزید

آرمی چیف کا کشمیر رجمنٹ سینٹر کا دورہ ، ملکی دفاع کیلئے رجمنٹ کی کاوشوں کو سراہا

29 Mar, 2017 نیو

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر رجمنٹ سینٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر آ ... مزید

ہائی کورٹ لاہور نے سی ایس ایس 2018ء کا امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل کر دیا

29 Mar, 2017 نیو

لاہور : ہائی کورٹ لاہور نے سی ایس ایس 2018ء کا امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل کر دیا۔ وف ... مزید

ماہرہ خان کی مولا جٹ 2 میں کام کرنے سے معذرت ، اہم وجہ سامنے آگئی

29 Mar, 2017 نیو

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بالی ووڈ میں کامیاب انٹری کے بعد مصروفیات بڑھ گ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB