نواز زرداری ملاقات ....اہم خبر سے نئی ہلچل مچ گئی

12 Jan, 2017 چینل-٥
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر زرداری ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے جلد ہی ملاقات کریں گے۔ یہ فیصلہ دونوں رہنماﺅں میں ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ہوا جو گزشتہ ماہ نوازشریف کی سالگرہ کے موقع پر ہوئی تھی۔ زرداری ہاﺅس کے ذرائع نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں رہنماﺅں نے سیاسی حالات کا جائزہ لیا تھا اور ملک میں جمہوری نظام کے استحکام کیلئے مزید تبادلہ خیال کی ضرورت پر زور دیا تھا۔ وزیراعظم نوازشریف نے زرداری کو دعوت دی کہ وہ جب بھی اسلام آباد آئیں ان سے ملاقات کریں۔ موجودہ صورتحال میں جبکہ حکومت پر پانامہ گیٹ سکینڈل کے سلسلے میں اپوزیشن خصوصاً تحریک انصاف کی طرف سے خاصا دباﺅ ہے‘ دونوں رہنماﺅں میں ٹیلیفونک گفتگو کافی اہمیت اختیار کر چکی ہے۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ زرداری کی طرف سے حکومت مخالف تحریک کے آغاز کے اعلان میں تاخیر سے ثابت ہو رہا ہے کہ پی پی اپنا احتجاج پارلیمنٹ تک محدود رکھے گی اور حکومت کو ٹف ٹائم نہیں دے گی۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی پی پانامہ کیس میں حکومت کے خلاف کھل کر سامنے آنے کی متحمل ہی نہیں ہو سکتی کیونکہ مسلم لیگ (ن) کے پاس ایسے ٹھوس ثبوت موجود ہیں جن کی بنیاد پر پی پی کے خلاف کیسز ری اوپن ہو سکتے ہیں۔

Watch Live News

کشکول توڑنے کا دعوٰی کرنے والوں نے اپنے دور میں ریکارڈ قرضے لئے،پرویز الہی

29 May, 2017 اب تک

کشکول توڑنے کا دعوٰی کرنے والوں نے اپنے دور میں ریکارڈ قرضے لئے،پرویز الہیلاہور:(28مئی،201 ... مزید

حکمران زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کرتے، سراج الحق

29 May, 2017 اب تک

حکمران زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کرتے، سراج الحقلاہور:(28مئی،2017) امیر جماعت اسلامی ... مزید

کراچی سمیت سندھ بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر قابو پالیا:ترجمان حیسکو

28 May, 2017 اب تک

کراچی سمیت سندھ بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر قابو پالیا:ترجمان حیسکوحیدرآباد:(28مئی،2017) ... مزید

جہانیاں:مسافربس،ٹرک تصادم میں خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق

28 May, 2017 اب تک

جہانیاں:مسافربس،ٹرک تصادم میں خاتون سمیت چھ افراد جاں بحقجہانیاں:(28مئی،2017) جہانیاں میں  ... مزید

پاکستان کی مصر میں قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے کی شدید مذمت

28 May, 2017 اب تک

پاکستان کی مصر میں قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے کی شدید مذمتاسلام آباد: (28مئی،2017)پاکستا ... مزید

بجٹ پربحث:قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس پیرکوپھرہوگا

28 May, 2017 اب تک

بجٹ پربحث:قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس پیرکوپھرہوگااسلام آباد:(28مئی،2017)بجٹ پر بحث کے ... مزید

بجلی بحران:وزیراعلی سندھ کاوفاقی وزیرپانی وبجلی کوخط

28 May, 2017 اب تک

بجلی بحران:وزیراعلی سندھ کاوفاقی وزیرپانی وبجلی کوخطکراچی:(28مئی،2017) وزیراعلیٰ سندھ سید  ... مزید

چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی ٹیم بھارت کوہرانےکی صلاحیت رکھتی ہے،یونس خان

28 May, 2017 اب تک

چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی ٹیم بھارت کوہرانےکی صلاحیت رکھتی ہے،یونس خانکراچی:(28مئی،2017)سا ... مزید

لگتا ہےعمران ،نواز شریف دونوں نااہل ہونگے،خورشید شاہ

28 May, 2017 اب تک

لگتا ہےعمران ،نواز شریف دونوں نااہل ہونگے،خورشید شاہاسلام آباد:(28مئی،2017)قائدحزب اختلاف ... مزید

ملکی سیاست کو نومولود سیاسی کھلاڑی نقصان پہنچا رہے ہیں،سعد رفیق

28 May, 2017 اب تک

ملکی سیاست کو نومولود سیاسی کھلاڑی نقصان پہنچا رہے ہیں،سعد رفیقلاہور:(28مئی،2017) وزیر ریل ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB