عمران خان کے الزامات عدالت نے رد کر دیئے :دانیال عزیز

12 Jan, 2017 نوائے وقت
پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سارے دلائل دم توڑ گئے.اس نے جو قلابازیاں کھائیں وہ کنٹینر پر چل جا تی ہیں عدالت میں نہیں، عمران خان کے الزامات عدالت نے رد کر دیئے ہیں۔جمعرات کوپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ عدالت میں تحریک انصاف کے موقف میں تضاد ثابت ہو گیا ہے۔ عمران خان کی اسٹپنی بھی پلٹ گئی، عمران خان کا ایک اور وکیل آج بھاگ گیا جبکہ پی ٹی آئی کی قیادت بھی عدالتی کارروائی سے بھاگنا چاہتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کی اسمبلی میں تقریراورعدالت میں موقف میں کوئی تضادنہیں، ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران مائزہ حمید نے کہا کہ 7ماہ الزامات سنتے رہے اور اب یہ کیس کرپشن،ٹیکس چوری کا نہیں رہا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو اب خیبرپختونخوا بھی جاتا ہوا نظر آرہا ہے۔ یہ بات ثابت ہوگئی کہ پاناما پیپرز میں وزیراعظم کا نام نہیں۔

Watch Live News

سام سنگ کا گلیکسی ایس 8 کا خصوصی ورژن متعارف کرانے کا اعلان

20 Jul, 2017 نیو

نیویارک: جنوبی کوریا کی مایہ ناز کمپنی نے سام سنگ چند ماہ قبل ہی اپنے دو جدید سمارٹ فونز گ ... مزید

فوج ،عدلیہ آئینی حدود میں کام کر رہے ہیں کسی سازش میں شریک نہیں، خواجہ آصف

20 Jul, 2017 نیو

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہ عدلیہ ان کے خلاف سازش کر رہی ہے اور نہ ہی  ... مزید

قطرکا مالیاتی نظام اب بھی دہشتگردوں کی مالی معاونت کرتا ہے: امریکا

20 Jul, 2017 نیو

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کا مالی نظام اب بھی دہشت گرد ... مزید

سینٹ جمہوری نظام اور آئین کی حکمرانی کا ہر حال میں تحفظ کرے گی، میاں رضا ربانی

20 Jul, 2017 نیو

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے واضح کر دیا ہے کہ سینٹ جمہوری نظام اور آئین کی  ... مزید

’صدر ٹرمپ کے 8 فی صد حامی اگلی بار انہیں ووٹ نہیں دیں گے‘

20 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

جولائی میں ہونے والے سروے  میں 12 فی صد جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ اگر 2016 کا صدارت ... مزید

بھارتی کشمیر میں شدید بارش، آٹھ ہلاک متعدد زخمی و لاپتہ

20 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سیلاب کے بعد، ملبے سے دو خواتین، تین نوعمر لڑکیوں اور ایک بچے کی لاشیں نکالی گئیں۔ بچاؤ کی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB