ترکش پارلیمنٹ میں حکومتی ، اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ، مکوں کی بارش

12 Jan, 2017 چینل24
انقرہ (24 نیوز) ترکش پارلیمنٹ (Turkish Parliament Clash)میں حکومتی اور اپوزیشن کے قانون سازوں نے ایک دوسرے کی دھلائی کر دی ، مکوں اور لاتوں کا آزادنہ استعمال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ترکش پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن کے قانون ساز آمنے سامنے آ گئے ۔اختلاف رائے لڑائی میں تبدیل ہوگیا اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کا آزادنہ استعمال کیا گیا ، کئی منٹ تک ایوان ریسلنگ مینیا کا منظر پیش کرتا رہا۔جس کا جہاں بس چلا خوب غصہ نکالا ، کچھ قانون سازوں نے بیچ بچائو کی بھی کوشش کی لیکن ان کی ایک نہ چل سکی۔ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں :

Watch Live News

جرمنی نے یورپ کو نئی فوج تشکیل دینے کی تجویز دے دی

16 Jan, 2017 نیو

برلن: نیٹو کی ناکامی کے بعد جرمن چانسلر اینگیلا مرکیل نے یورپ کی اپنی فوج تشکیل دینے کی تج ... مزید

ایران نے ایک ہفتے میں 8000 افغان پناہ گزین بے دخل کردیے

16 Jan, 2017 نیو

نیو یارک:اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی چ ... مزید

امریکہ خود کو جنگ کے لیے تیار کر لے

16 Jan, 2017 نیو

بیجنگ: چین نے خبردار کیا ہے کہ صرف بڑے پیمانے پر جنگ ہی امریکا کو بیجنگ کی جنوبی چین جزائر ... مزید

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف احتجاجی مظاہرے،مذمتی بیانات کا سلسلہ جار ی

16 Jan, 2017 نیو

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں غیر متوقع جیت کے بعد احتجاجی مظاہروں اور مذمتی بیانات کا ... مزید

ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی دھمکی مل گئی

16 Jan, 2017 چینل-٥

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جان برینن نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ک ... مزید

اومیائے کان دنیا کا سرد ترین علاقہ

16 Jan, 2017 چینل24

ماسکو (24نیوز) پاکستان میں آج کل شدید سردی پڑ رہی ہے ، کئی علاقوں میں معاملات زندگی معطل ہ ... مزید

برطانوی شہزادے ولیم نے ایسااعلان کر دیا کہ سب حیران رہ گئے۔۔!!

16 Jan, 2017 نیو

لندن: برطانوی شہزادے ولیم نے شاہی فضائیہ کی ملازمت چھوڑنے اور شاہی خاندان کے رکن کے طور پر ... مزید

اومیائے کان دنیا کا سردترین علاقہ

16 Jan, 2017 چینل24

ماسکو (24نیوز) پاکستان میں آج کل شدید سردی پڑ رہی ہے ، کئی علاقوں میں معاملات زندگی معطل ہ ... مزید

فوج میں شامل لڑکیوں کو ٹینکوں میں جوانوں کیساتھ سونا پڑیگا

16 Jan, 2017 چینل-٥

واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)بھارتی فوج کے سربراہ نے مستقبل قریب میں جنگی محاذ پر ڈیوٹی کے لئے خوات ... مزید

صدر کی مارشل لاءلگانے کی دھمکی ....

16 Jan, 2017 چینل-٥

منیلا (ویب ڈیسک ) فلپائنی صدرروڈریگوڈیوٹرٹ نے اپنے ہی عوام کو دھمکی دی ہے کہ اگر منشیات کو ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB