وزارت داخلہ کا عرب شہزادوں کے قانون کی خلاف ورزی پر وزارت خارجہ کو خط

12 Jan, 2017 اب تک
وزارت داخلہ کا عرب شہزادوں کے قانون کی خلاف ورزی پر وزارت خارجہ کو خطوزارت داخلہ نے قطری اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں کی جانب سے پاکستانی قانون کی خلاف ورزی پر وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ شکار کیلئے آنے والے قطری اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں کو پاکستانی قانون کی خلاف ورزی سے روکا جائے۔وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ شکار کیلئے آنے والے قطری اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں اور ان کے اسٹاف کی آمدو رفت انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ہونی چاہئے، جبکہ عرب شہزادوں کی امیگریشن ہوتی ہے اور نہ سکیورٹی کلیئرنس ہوتی ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ شہزادوں کے پاس ویزے بھی نہیں ہوتے، جبکہ عرب شہزادوں کے سیکورٹی اسٹاف میں بھارتی باشندے بھی شامل ہوتے ہیں۔ عرب شہزادوں کو پابند کیا جائے کہ آمد سے قبل پیشگی آگاہ کریں تاکہ ان کو ویزوں سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ شہزادوں کو چھوٹے ایئرپورٹس پر امیگریشن سہولیات فراہم نہیں کی جا سکتیں۔ عرب ممالک کے شہزادوں کو پاکستانی قانون کی خلاف ورزی سے روکا جائے اور یہ معاملہ متعلقہ ممالک کے ساتھ اٹھایا جائے۔

Watch Live News

سنسنی خیز مقابلے کےبعد بھارت نے انگلینڈ کودوسرے ون ڈے میں شکست دے دی

20 Jan, 2017 اب تک

سنسنی خیز مقابلے کےبعد بھارت نے انگلینڈ کودوسرے ون ڈے میں شکست دے دیبھارت نے دلچسپ مقابلے  ... مزید

54 سالہ شخص 19 برس تک پیٹ میں قینچی لئے زندگی گزارتا رہا

20 Jan, 2017 نیو

ہنوئی: ویتنام میں ایک مریض کے پیٹ سے 19 سال بعد قینچی نکال لی گئی ۔ ڈاکٹروں کے مطابق 1998  ... مزید

ٹرمپ کے نامزد وزیر توانائی کی ادارے کو بند کرنے کے بیان پر اظہارِ معذرت

19 Jan, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سینیٹ کی توانائی اور قدرتی وسائل سے متعلق کمیٹی کی سماعت کے دوران، ٹیکساس کے سابق گورنر، ر ... مزید

ٹرمپ کے نامزد وزیر توانائی کا ادارے کو بند کرنے کے بیان پر اظہارِ معذرت

19 Jan, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سینیٹ کی توانائی اور قدرتی وسائل سے متعلق کمیٹی کی سماعت کے دوران، ٹیکساس کے سابق گورنر، ر ... مزید

ٹرمپ مخالف مظاہرے، واشنگٹن میں سخت سیکیورٹی انتظامات

19 Jan, 2017 وائس آف امریکہ اردو

واشنگٹن میں آنے والوں میں بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی ہوگی جو مسٹر ٹرمپ کی حلف برداری کے موق ... مزید

گاجریں اور پالک ملاکر استعمال کرنے سے آپ کے جسم کااہم ترین حصہ شاندار طریقے سے کام کرنے لگے گا

19 Jan, 2017 نیو

لندن: اگر آپ یا کوئی ملنے والا سانس کی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے تو بہت سے مسائل کا سامنا ک ... مزید

تختِ رائیونڈکا خاتمہ کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

19 Jan, 2017 اب تک

تختِ رائیونڈکا خاتمہ کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداریچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہاہے کہ ملک  ... مزید

وزیراعظم کی بل گیٹس سمیت متعدد عالمی شخصیات سے ملاقات

19 Jan, 2017 اب تک

وزیراعظم کی بل گیٹس سمیت متعدد عالمی شخصیات سے ملاقاتوزیراعظم نوازشریف نے دورہ سوئٹزرلینڈ  ... مزید

راکیشن روشن نے ”رئیس“ فلم میں شاہ رخ خان کے کرادر کو ”دم دار “ قرار دے دیا

19 Jan, 2017 نیو

ممبئی : بالی ووڈ فلم نگر ی میں آئندہ ہفتے دو بڑی فلمیں باکس آفس پر تہلکا مچانے کیلئے تیار  ... مزید

پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مراعات دے رہا ہے، محمد نواز شریف

19 Jan, 2017 نیو

ڈیووس: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکش ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB