روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث ہے، نامزد امریکی وزیر خارجہ

12 Jan, 2017 نوائے وقت
واشنگٹن :نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث ہے، جبکہ حالیہ سرگرمیاں امریکی مفادات کو نظر انداز کرنے کی مترادف ہے، تاہم وہ روسی صدر پیوٹن کو جنگی جرائم کا مجرم نہیں سمجھتے۔امریکی میڈیاکے مطابق سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کے حوالے سے سوالات کے دوران نامزد امریکی وزیر خا رجہ ریکس ٹلر سن کا کہنا تھا کہ وہ امریکا میں داخلے کے معاملے پر کسی مخصوص گروپ کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے تاہم چین کی جانب سے جنوبی سمندروں میں جزیروں تک رسائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ریکس ٹلرسن کا کہنا تھا کہ وہ ٹرمپ کو مشورہ دیں گے کہ کیوبا پرسے تجارتی پابندیاں ہٹانے کے بل کو ویٹو کردیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میکسیکو ہمارا دیرینہ دوست اور پڑوسی ہے، ہمیں اس سے تعلقات رکھنے چاہیئے۔ٹلرسن کا کہنا تھا کہ وہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سے بھی اتفاق نہیں کرتے کہ جاپان سمیت دیگر ملکوں کا ایٹمی ہتھیار رکھنا غلط بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کو لازمی طور پر تائیوان سے اپنی وابستگی برقرار رکھنی چاہیے،نیز وہ روسی صدر پیوٹن کو جنگی جرائم کا مجرم نہیں سمجھتے۔ٹلرسن کا کہنا تھا کہ امریکا کےلیے روس خطرے کا باعث ہے، اور اس کی حالیہ سرگرمیاں امریکی مفادات کو نظرانداز کرنے کی مترادف ہیں۔

Watch Live News

انڈونیشیا کا سزائے موت کے قانون پر عمل درآمد روکنے پر غور

29 Mar, 2017 نیو

جکارتہ: انڈونیشیا نے سزائے موت کے قانون پر عمل درآمد روکنے پر غور شروع کردیا ۔ انڈونیشیا ... مزید

سعودی عرب اور بحرین کو ہتھیار فروخت کرنا بند کریں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ‎

29 Mar, 2017 نیو

نیو یارک: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب ، بحرین اور اسی طرح ان کے اتحادی ملکوں کی جانب سے ... مزید

ایران پر دوبارہ پابندیاں لگانا اب آسان نہیں رہا: امریکی مندوب

29 Mar, 2017 نیو

نیو یارک: اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نیکی ہیلی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دوبارہ پابندیا ... مزید

امریکی دباو مسترد، عراقی وزیراعظم نےعوامی رضاکار فورس تحلیل کرنے سے انکار‎

29 Mar, 2017 نیو

بغداد:عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے امریکی دباو کو مسترد کرتے ہوئے عوامی رضاکار فورس حش ... مزید

براک اوباما نے ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی:وکی لیکس کا انکشاف

29 Mar, 2017 نوائے وقت

وکی لیکس نے انکشاف کیاہے کہ امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے 2016 میں ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی ... مزید

ریاست ہریانہ میں بھیانتہاپسندوں نے گوشت کی 500دکانیں بند کرادیں

29 Mar, 2017 نوائے وقت

بھارت میں ہندو انتہا پسند نے مسلمانوں کا جینا مزید دشوار بنانے کی کوشش تیز کردیں.اتر پردیش ... مزید

ترکی کی جانب سے جرمنی میں جاسوسی پر جرمن حکام کا انتباہ

29 Mar, 2017 نوائے وقت

جرمن حکام نے ترکی کی جانب سے جرمنی کے اندر جاسوسی سے متعلق انقرہ حکومت کو متنبہ کیا ہے۔غیر ... مزید

افغانستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 47 طالبان ہلاک

29 Mar, 2017 نیو

کابل: افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان پر حملوں کے نتیجے میں 47 جنگجو ہلاک ... مزید

آپ کی پالیسیاں معاشرتی ہم آہنگی کے منافی ہے،مسلم کھلاڑی کا ٹرمپ کو کھلا خط

29 Mar, 2017 نیو

واشنگٹن :امریکی مسلم خاتون کھلاڑی ابتہاج محمد نے صدر ٹرمپ کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس می ... مزید

امریکہ: 5 ماہ کا بچہ فروخت کرنے کی کوشش میں جوڑا گرفتار

29 Mar, 2017 نوائے وقت

امریکی ریاست ٹینیسی میں پانچ ماہ کا بچہ تین ہزار ڈالر کے عوض بیچنے کی کوشش پر جوڑے کو گرفت ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB