وزیراعظم نوازشریف کو عدالت میں آکر ابہام دور کرنے چاہییں: سراج الحق

12 Jan, 2017 نوائے وقت
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔ انکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے وکیل نے شواہد کے بجائے الفاظ کا سہارا لیا۔ نواز شریف کو عدالت میں آنا چاہیے۔ جو ابہام وہ دور کرسکتے ہیں وہ انکا وکیل نہیں کرسکتا ۔ کیس وزیراعظم کا یا سیاسی جماعت کا نہیں ہے۔ کیس کے فیصلے پر بیس کروڑ عوام کا انحصار ہے۔سراج الحق کا کہنا تھاکہ کئی ملکوں کے سربراہان نے پاناما لیکس میں نام آنے پر معافی مانگی اور خود کو احتساب کیلئے پیش کیا۔ یہاں نہ تو کسی نے استعفی دیا اور نہ کوئی احتساب ہوا۔ کیس جتنی کم مدت میں حل ہو اتنا بہتر ہوگا۔

Watch Live News

دوسرے ممالک کےدہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں ،اسحاق ڈآر

23 Feb, 2017 نیو

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مستند شواہد ہیں کہ دوسرے ممالک دہشت گر ... مزید

امریکی صدرکے مصافحے سے دنیا پریشان ٹرمپ کا "ہینڈ شیک" ہِلا کر رکھ دیتا ہے

23 Feb, 2017 نیو

واشنگٹن: ٹرمپ جب سے امریکہ کے صدر بنے ہیں انہیں کسی نہ کسی وجہ سے جانا جا رہاہے ۔دنیا ٹرمپ ... مزید

بی جے پی کی متعصب حکومت نے درگاہ اجمیر شریف آنیوالے زائرین کے غسل پر پابندی لگا دی

23 Feb, 2017 نوائے وقت

اجمیر (صباح نیوز)بھارت نے اجمیرشریف میں زائرین کے غسل پر پابندی لگا دی۔ خواجہ معین الدین چ ... مزید

کراچی :مقابلہ میں امیر تحریک طالبان ٹانک سمیت 8خیبر اجنسی :بمباری سے 7 دہشتگرد ہلاک

23 Feb, 2017 نوائے وقت

کراچی/ لاہور/ فیصل آباد (کرائم رپورٹر+ ایجنسیاں+ نمائندہ خصوصی+ نامہ نگاران) خیبر ایجنسی ک ... مزید

نیب وفات پا چکا وزیراعظم سے تفتیش کا پہلو6 فٹ نیچے دفن ہوگیا:سپریم کورٹ

23 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+نیوزایجنسیاں) سپریم کوٹ آف پاکستان میں پانامہ کیس کی سماعت م ... مزید

نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے، دعا ہے پانامہ کیس کا آج فیصلہ آجائے: عمران

23 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کی سماعت ... مزید

فاٹا ارکان کا اصلاحات نہ لائے جانے پر احتجاج کا اعلان، پارلیمنٹ میں حکومتی بنچز چھوڑنے کا فیصلہ

23 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فاٹا ارکان پارلیمنٹ نے حکومتی بنچز چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اور ... مزید

اردگان اپنے اثروسوخ سے افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف استعمال رکوائیں:نواز شریف

23 Feb, 2017 نوائے وقت

انقرہ (ایجنسیاں+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد نواز شریف 3 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں ... مزید

تنگی دھماکہ، 3 سہولت کار گرفتار، ججز نشانہ 2 دہشت گرد افغان، ایک مہمند کا تھا، وزیراعلیٰ نے پولیس کیلئے 50 لاکھ انعام کا اعلان کر دیا

23 Feb, 2017 نوائے وقت

چار سدہ+ گوجرانوالہ (نامہ نگار + نمائندہ خصوصی) پولیس نے چارسدہ کی تنگی تحصیل کچہری پر حمل ... مزید

دہشتگردی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہترہو رہی ہے :واشنگٹن پوسٹ

23 Feb, 2017 نوائے وقت

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) دہشت گردی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ فارن پالیسی انس ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB