سانحہ بلدیہ:رحمان بھولا بیان سے مکر گیا،حماد صدیقی کے دوبارہ ریڈ وارنٹ جاری

12 Jan, 2017 چینل24
کراچی (24 نیوز)انسدادِ دہشت گردی کراچی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ کیس میں حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹ ایک بار پھر جاری کرنے کا حکم دیدیا ، دوسری جانب رحمان بھولا میڈیا کے سامنے اپنے اعترافی بیان سے ہی مکر گیا۔سانحہ بلدیہ کیس کا پہیہ گھوم گیا ، مرکزی ملزم رحمان بھولا اپنے اعترافی بیان سے منحرف ہوگیا ، کہتا ہے مجھ پر شدید دبائوہے ، میں نے کوئی اعترافی بیان نہیں دیا۔سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کراچی کی عدالت میں ہوئی تو مرکزی ملزم رحمان بھولا کو پیش کیا گیا ، عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کا ضمنی چالان پیش کرنے اور حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹ ایک بار پھر جاری کرنے کا حکم دیا۔کیس میں نامزد ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اور دیگر کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع کر دی گئی ، سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

Watch Live News

ٹرمپ کے کہنے پر صحت کی دیکھ بھال کے بِل پر ووٹنگ ملتوی

25 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ایوان کے اسپکیر، پال رائن اور ٹرمپ گذشتہ چند روز کے دوران سخت تگ و دو کرتے رہے ہیں، تاکہ ص ... مزید

مبینہ روسی مداخلت، کمیٹی ’این ایس اے‘ اور ’ایف بی آئی‘ کو سننے کی خواہاں

25 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ایوانِ نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ، ری پبلیکن پارٹی کے رُکن ڈیون نیونس نے فوری ... مزید

پاکستان میں پانی کا بڑھتا بحران لمحہ فکریہ ہے

25 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

وی او اے کو جاری کی گئی خصوصی رپورٹ کے مطابق 27 ملین سے بھی زیادہ پاکستانی پینے کے صاف پان ... مزید

2018 میں عمران خان سے خیبر پختونخوا بھی چھین لیں گے: آصف کرمان

25 Mar, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ لاہور کی سیٹیں جیتنے کا عمران خان کا  ... مزید

عالیہ بھٹ نے انوشکا شرما سے متاثر ہو کر انہیں آئیڈیل مان لیا

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ہم منصب اداکارہ انوشکا شرما کو آئیڈیل قرار دے دی ... مزید

کراچی: بچوں کو صحت کی مفت معیاری سہولیات کی فراہمی

24 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’چائلڈ لائف فاؤنڈیشن‘ کے سربراہ، ڈاکٹر احسن ربانی نے بتایا ہے کہ 2011ء میں قائم ہونے والا  ... مزید

تیس کمپنیوں اور افراد پر امریکی پابندیاں لگ گئیں

24 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“

24 Mar, 2017 نیو

ممبئی: پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد آفریدی اور سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹ گوتم گھمبیر کی پاک بھارت م ... مزید

لندن، دہشت گردی سے خوف زدہ خاتون دریا میں کود پڑی

24 Mar, 2017 نیو

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں دہشت گردی کے واقعے کے دوران ایک خاتون نے اپنی جان بچا ... مزید

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی وفاقی منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال سے ملاقات

24 Mar, 2017 نیو

اسلام آباد: خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وفاقی منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال سے مل ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB