وزیراعلیٰ شہباز شریف کا نوا نکوٹ کے علاقے میں سرعام ہوائی فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس ،ملزمان کی گرفتاری کا حکم

image
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نوا نکوٹ کے علاقے میں سرعام ہوائی فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے-

 وزیر اعلی شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت بلا امتیاز کارروائی کی جائے کیونکہ قانو ن سے کوئی بالا تر نہیں -انہوں نے کہا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں سے کوئی رورعایت نہیں ہو گی-


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.