وہاب ریاض کے گھر صفِ ماتم---

image
معروف پاکستانی فاسٹ بالر وہاب ریاض کے والد کئی روز کی شدید علالت کے بعد آج انتقال کر گئے ہیں-

وہاب ریاض کے والد اسپتال میں زیر علاج تھے اور ان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہورہا تھا۔

وہاب ریاض نے دو روز قبل ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں سے ان کی صحت کے لیے اپیل بھی کی تھی۔

وہاب ریاض کے والد کے انتقال کی خبر ملتے ہی عزیرواقارب اور مداحوں کی بڑی تعداد ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔


About the Author:

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.