دوسرجریوں کے بعد شائستہ لودھی میں آنےوالی تبدیلی

image
مارننگ شو کی میزبانی کے بعد حال ہی میں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کرنے والی شائستہ لودھی بھی پلاسٹک سرجری کی شیدائی نکلیں۔ شائستہ لودھی نے بوٹوکس کے ذریعے لپ فلنگ بھی کرائی ہے۔

ایک نہیں دو بار اس عمل سے گزرنے والی شائستہ کے خدوخال میں خاصی تبدیلی آئی۔ ان کے آن ائر ڈراما سیریل میں مداح شائستہ کی نئی شکل دیکھ کر شاکڈ رہ گئے۔

دوسری سرجری کے بعد والی تصاویر میں شائستہ کے اوپری لب پرایک تل بھی ابھرا دیکھا جا سکتا ہے جسے سائڈ ایفیکٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ تصاویر آپ بھی دیکھیے۔

پہلی سرجری کے بعد:
 

دوسری سرجری کے بعد:
 
(نیو)


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.